ہفتہ, نومبر 1, 2025
انٹرنیشنلفوج میں لازمی بھرتی قانون، 2 لاکھ سے زائد قدامت پسند یہودیوں...

فوج میں لازمی بھرتی قانون، 2 لاکھ سے زائد قدامت پسند یہودیوں کا احتجاج

اسرائیلی فوج میں لازمی بھرتی کے قانون کیخلاف 2لاکھ سے زائد انتہائی قدامت پسند یہودیوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں یہودیوں نے احتجاج کو دعائیہ ریلی کا عنوان دیا، اس دوران انہوں نے کرینوں پرچڑھ کر احتجاج ریکارڈ کراتے یہودیوں نے کہا کہ ہمارا فرض عبادت کرنا ہے نہ کہ ہتھیار اٹھا کر لڑنا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!