جمعہ, اکتوبر 31, 2025
پاکستانکوئٹہ، سیکیورٹی خدشات، موبائل انٹرنیٹ سروس 24گھنٹوں کیلئے بند

کوئٹہ، سیکیورٹی خدشات، موبائل انٹرنیٹ سروس 24گھنٹوں کیلئے بند

کوئٹہ میں امن و امان صورتحال کے پیش نظر موبائل انٹرنیٹ سروس 24گھنٹوں کیلئے بند کردی گئی۔

محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس رات 12بجے تک معطل رہے گی جس کا اطلاق پورے ضلع کوئٹہ میں ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اقدام سیکیورٹی انتظامات کو مزید موثربنانے کیلئے کیا گیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!