جمعہ, اکتوبر 31, 2025
پاکستانکراچی، سپر ہائی وے پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص...

کراچی، سپر ہائی وے پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، شناخت نہ ہوسکی

سپرہائی وے چکوال پمپ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 40سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔

وقوعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام نے موقع پر پہنچ کر نعش کو ہسپتال منتقل کیا ۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونیوالے شخص کی لاش بالکل کچلی ہوئی ہے معلوم ہوتا ہے رات کے وقت ایک سے زائد گاڑیوں نے اسے کچلا۔

حکام کے مطابق جاں بحق شخص کے پاس سے ایسی کوئی چیز نہیں ملی جس سے اس کی شناخت کی جا سکے، پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد نعش سردخانے منتقل کر دی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!