اتوار, جولائی 27, 2025
شِنہوا پاکستان سروسشنہوا نیوز | اکتوبر میں چین کے مینوفیکچرنگ سیکٹر کی توسیع دوبارہ...

شنہوا نیوز | اکتوبر میں چین کے مینوفیکچرنگ سیکٹر کی توسیع دوبارہ شروع

ہیڈ  لائن:

شنہوا نیوز | اکتوبر میں چین کے مینوفیکچرنگ سیکٹر کی توسیع دوبارہ شروع

جھلکیاں:

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، چین کا مینوفیکچرنگ سیکٹرمسلسل پانچ  مہینوں تک  کمی کے بعد اکتوبر میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔

سٹینڈ اپ (انگریزی): ژو سانگ،نمائندہ شِنہوا

تفصیلی خبر:

یہ شنہوا نیوز ہے۔

جمعرات کے روز جاری سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، چین کا مینوفیکچرنگ سیکٹر مسلسل پانچ   مہینوں کی کمی کے بعد اکتوبر میں اضافے کے زون میں واپس آ گیا ہے۔

چین کے مینوفیکچرنگ سیکٹر کے لیے پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس  اکتوبر میں 50.1 رہا، جو ستمبر میں 49.8 تھا۔ مئی کے بعدصنعتی پیدوار کا شعبہ پہلی بار 50 کے خریداری اعشاریے  کو کچھ عرصہ مندی یا تعطل کے بعد اس حد کو  پار کر گیا،  یہ تفصیلات قومی شماریات بیورو (این بی ایس ) نے ایک بیان میں جاری کی ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!