ہیڈ لائن:گلوبل لنک | شین زو-19 انسانی خلائی جہاز کی 100 سیکنڈ میں روانگی کا منظر
جھلکیاں:
چین نےشین زو-19 انسانوں کو خلا ئی سفر والے خلائی جہاز کو کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کردیا ہے۔
جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر کے ڈائریکٹر نے مشن کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان کیا ہے۔
شاٹ لسٹ:
شین زوـ19 انسانی خلائی جہاز کی روانگی کے مناظر
2- ساؤنڈ بائٹ (چینی): زو لیپنگ، ڈائریکٹر، جیوچھوان سیٹلائٹ لاونچ سنٹر
تفصیلی خبر:
چین نےشین زو-19 انسانوں کو خلا ئی سفر والے خلائی جہاز کو کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کردیا ہے۔
ساؤنڈ بائٹ (چینی): زو لیپنگ، ڈائریکٹر، جیوچھوان سیٹلائٹ لاونچ سنٹر
"میں اب شین زو-19 خلائی جہاز کی روانگی مشن کی مکمل کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان کرتا ہوں۔”
جیوچھوان، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link