اتوار, اگست 31, 2025
انٹرنیشنلاسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے زیرِ انتظام ایک مقام پر حملہ...

اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے زیرِ انتظام ایک مقام پر حملہ کردیا

بیروت: اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے زیرِ انتظام ایک مقام پر حملہ کر دیا۔

اتوار کے روز فوج نے ایک بیان میں کہاکہ آئی ڈی ایف(فوج) نے جنوبی لبنان میں بیفورٹ رج(قلع الشقیف)کے علاقے میں حزب اللہ کے ایک مقام پر فوجی بشمول زیرِ زمین انفراسٹرکچر پر حملہ کیا جس میں فوجی سرگرمیوں کی نشاندہی کی گئی تھی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!