اتوار, اگست 31, 2025
تازہ ترینسہ ملکی سیریز، مائیک ہیسن کا مسلسل 2 فتوحات سیلاب متاثرین کے...

سہ ملکی سیریز، مائیک ہیسن کا مسلسل 2 فتوحات سیلاب متاثرین کے نام کرنے کا اعلان

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے سہ ملکی سیریز میں مسلسل 2 فتوحات پاکستان میں سیلاب متاثرین کے نام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلسل دو فتوحات پاکستان میں سیلاب متاثرین کے نام کرتے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں مائیک ہیسن نے کہا کہ کچھ لوگ اس وقت بہت مشکل میں ہیں اور ہم ان کی حفاظت اور ہمت کے لیے دعا گو ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!