ترکیہ کی ایک سیاسی جماعت کے رہنماء نے کہا ہے کہ اقتصادی طور پر ایک پسماندہ ملک سے دنیا کی دوسری بڑی معیشت بننے تک کا چین کا سفر ایک معجزہ کی مانند ہے۔
چین کی ترقی ایک معجزہ ہے، ترک سیاستدان