اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینپی ٹی آئی سے مذاکرات کا حامی نہ عمران کے مستقبل بارے...

پی ٹی آئی سے مذاکرات کا حامی نہ عمران کے مستقبل بارے پیشگوئی کرسکتا ہوں، خواجہ آصف

لاہور: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے سے مذاکرات کے حق میں نہیں، عمران خان کے مستقبل بارے پیشگوئی نہیں کرسکتا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حق میں ہوں نہ ہی کسی مذاکراتی ٹیم کا حصہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے مستقبل بارے کچھ نہیں کہہ سکتا میں نجومی نہیں، پیش گوئی نہیں کرسکتا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!