اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹشاہ رخ امیر ترین بھارتی افراد کی فہرست میں شامل

شاہ رخ امیر ترین بھارتی افراد کی فہرست میں شامل

ممبئی: بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان امیر ترین بھارتی افراد کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے پہلی بار امیر ترین بھارتی افراد کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں،اداکار کی مجموعی دولت کا تخمینہ تقریباً 7300 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔

شاہ رخ کی ہورون انڈیا2024 کی فہرست میں شمولیت کا سبب ان کی مختلف شعبوں میں کامیاب سرمایہ کاری ہے جن میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کرکٹ ٹیم اور پروڈکشن کمپنی ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ شامل ہیں۔

مالی کامیابی کے علاوہ شاہ رخ کو سوشل میڈیا پر بھی سب سے زیادہ فالو کیا جانیوالا شخص ہونے کا اعزاز حاصل ہے،ٹوئٹر پر ان کے 44.1 ملین فالوورز ہیں، یہ تعداد فہرست میں شامل تمام ارب پتیوں اور مشہور شخصیات سے زیادہ ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!