اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینلکی مروت، شیر افضل مروت کے آبائی حجرے میں آتشزدگی، فرنیچر جل...

لکی مروت، شیر افضل مروت کے آبائی حجرے میں آتشزدگی، فرنیچر جل کر راکھ

پشاور: رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل مروت کے آبائی حجرے میں آتشزدگی سے فرنیچر وغیرہ جل کرراکھ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل م روت کے لکی مروت میں واقع آبائی حجرے میں اچانک آگ بھڑ اٹھی جس کے نتیجے میں فرنیچر وغیرہ کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔

دوسری جانب شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ میرے حجرے میں آگ نامعلوم افراد نے لگائی ہے، آگ لگانے والے وہی ہیں جنہوں نے اسلام آباد میں مجھ پر حملہ کیا تھا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!