جمعہ, اگست 1, 2025
تازہ ترینچینی کوسٹ گارڈ کا ہوانگ یان ڈاؤ کے گرد پانیوں میں گشت

چینی کوسٹ گارڈ کا ہوانگ یان ڈاؤ کے گرد پانیوں میں گشت

چینی کوسٹ گارڈ نے ہوانگ یان ڈاؤ کے گرد پانیوں میں قانون کے نفاذ کا گشت کیا-(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چینی کوسٹ گارڈ (سی سی جی) نے چین کے ہوانگ یان ڈاؤ اور اس کے آس پاس کے سمندری علاقوں میں قانون کے نفاذ کے لئے گشت کیا۔

ایک بیان میں سی سی جی نے کہا کہ اس نے رواں ماہ کے آغاز سے ہوانگ یان ڈاؤ اور اس سے ملحقہ سمندری حدود میں قانون کے نفاذ کے لئے گشت کو مزید سخت کر دیا ہے اور متعلقہ سمندری علاقے کے نظم و نسق اور کنٹرول کو مضبوط بنانے کے لئے قواعد و ضوابط کے تحت نگرانی، انتباہ، روکنے اور ہٹانے کی کارروائیاں انجام دی ہیں۔

سی سی جی نے کہا کہ ان کارروائیوں کا مقصد چین کی علاقائی خودمختاری اور سمندری حقوق و مفادات کا بھرپور تحفظ کرنا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!