چین کے خطے شی زانگ کے رومو نیو گاؤں کی اونچائی 5 ہزار 70 میٹر ہے اور یہاں کا اوسط سالانہ درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سیلسیس ہے۔
یہ علاقہ 20 گھرانوں پر مشتمل ہے اور یہاں 97 افراد رہائش پذیر ہیں۔
سخت آب و ہوا کے دوران بھی سال بھر سبزیوں کو قابل کاشت بنانے کے لئے 2024 میں اس علاقے میں چار گرین ہاؤسز قائم کئے گئے ہیں۔
ساؤنڈ بائٹ1(چینی):میگ مار، پارٹی چیف، رومیو نیو گاؤں، شی زانگ، چین
’’2024 میں یہاں 5 ہزار کلو گرام سے زائد سبزیوں کی پیداوار ریکارڈ کی گئی ہے۔
یہ سبزیاں مقامی رہائشیوں میں تقسیم کی گئیں جس سے لوگوں کو پیداوار میں خودکفیل بنانے میں مدد ملی ہے۔
کاشتکاری میں مقامی لوگوں کی مہارت کر مزید بہتر بنانے کے لئےمستقبل میں ہم مزید سائنسی طریقے تلاش کرنے جا رہے ہیں۔‘‘
شی زانگ، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link