ہفتہ, جنوری 31, 2026
تازہ ترینچین کے طبی بیمہ فنڈ کا 2025 کے دوران مستحکم کارکردگی کا...

چین کے طبی بیمہ فنڈ کا 2025 کے دوران مستحکم کارکردگی کا مظاہرہ

بیجنگ (شِنہوا) چین کے بنیادی طبی بیمہ فنڈ نے 2025 کے دوران مستحکم کارکردگی دکھائی جس کی مجموعی آمدنی تقریباً  29.5 کھرب یوآن (تقریباً 423 ارب امریکی ڈالر) تک پہنچ گئی اور اخراجات 24.2  کھرب یوآن رہے۔

قومی ہیلتھ کیئر سکیورٹی ایڈمنسٹریشن نے اعداد و شمار  کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ بنیادی طبی بیمہ کے مشترکہ فنڈ سے حاصل ہونے والی آمدنی، جس میں ملازمین اور زچگی کا بیمہ بھی شامل ہے، 2025 میں 18.3 کھرب یوآن رہی۔ مجموعی اخراجات 13.6 کھرب یوآن رہے جن میں سے تولیدی بیمہ کے فوائد 135.97 ارب یوآن تھے۔

2024 کے آخر تک تقریباً 1.33 ارب چینی شہری بنیادی طبی بیمہ کے منصوبوں میں شامل ہو چکے تھے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!