ہفتہ, جنوری 31, 2026
تازہ ترینناگزیر وجوہات، پاکستانی ٹیم کی ٹی 20ورلڈ کپ کٹ کی رونمائی منسوخ

ناگزیر وجوہات، پاکستانی ٹیم کی ٹی 20ورلڈ کپ کٹ کی رونمائی منسوخ

 پاکستانی ٹیم کی ٹی 20 ورلڈ کپ کٹ کی رونمائی منسوخ کردی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کٹ کی رونمائی دوسرے ٹی 20میچ کے ٹاس کے بعد ہونا تھی تاہم اسے چند ناگزیر وجوہات کی بنیاد پر منسوخ کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق تاحال ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت یا بائیکاٹ کا فیصلہ نہ ہو پانا بھی منسوخی کا سبب ہو سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے پی سی بی کا حتمی فیصلہ پیر کو متوقع ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!