ہفتہ, جنوری 31, 2026
تازہ ترینآسٹریلوی فاسٹ بائولر پیٹ کمنز انجری کا شکار، ٹی 20 ورلڈ کپ...

آسٹریلوی فاسٹ بائولر پیٹ کمنز انجری کا شکار، ٹی 20 ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر

 آسٹریلیا کے فاسٹ بائولر پیٹ کمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر ہو گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ٹی 20 ورلڈ کپ کے حتمی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں فاسٹ بائولر پیٹ کمنز شامل نہیں ہیں۔

آسٹریلیوی کرکٹ بورڈ کے مطابق پیٹ کمنز کو انجری کے باعث سکواڈ سے باہر کیا گیا ہے ان کی جگہ بین ڈار شیوس کو سکواڈ کا حصہ بنا یا گیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!