ہفتہ, جنوری 31, 2026
انٹرنیشنلماسکو، شدید برفباری سے 200سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سڑکوں پر برف کے...

ماسکو، شدید برفباری سے 200سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سڑکوں پر برف کے ڈھیر سے شہری مشکلات کا شکار

روس کے دارالحکومت ماسکو میں برف باری سے گزشتہ 200سال سے زائد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق تقریبا ایک کروڑ 30لاکھ آبادی والے شہر میں شدید برف باری کے باعث مرکزی علاقوں میں سڑکوں پر برف کے بڑے ڈھیر لگ گئے جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، ماسکو کے اطراف میں چلنے والی مسافر ٹرینیں بھی تاخیر کا شکار ہیں۔

ماسکو یونیورسٹی کے مطابق 29جنوری تک ماسکو سٹیٹ یونیورسٹی کی موسمیاتی آبزرویٹری میں تقریبا 92ملی میٹر بارش اور برفباری ریکارڈ کی جا چکی ہے جو گزشتہ 203برسوں میں سب سے زیادہ ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!