ہفتہ, جنوری 31, 2026
پاکستانکوئٹہ، سی ٹی ڈی کیساتھ مقابلہ، 4 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ، سی ٹی ڈی کیساتھ مقابلہ، 4 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اس دوران ملزمان اور سی ٹی ڈی میں فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے زیر انتظام کمپائونڈ سے اسلحہ، دستی بم اور کالعدم تنظیم کا لٹریچر برآمد ہوا ہے۔

بعد ازاں علاقے کو گھیرے میں لے کر کمپانڈ کو کلیئر کر دیا گیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!