جمعرات, جنوری 15, 2026
پاکستانلاہور، شدید دھند، فلائٹ آپریشن متاثر، 4 پروازوں کی اسلام آباد لینڈنگ،...

لاہور، شدید دھند، فلائٹ آپریشن متاثر، 4 پروازوں کی اسلام آباد لینڈنگ، متعدد پروازیں منسوخ

لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث لاہور کا فلائٹ آپریشن متاثر ہونے سے متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

حکام کے مطابق لاہور کی 4 پروازیں موسم خرابی کے باعث اسلام آباد اتاری گئیں جبکہ لاہور سے دبئی، ابوظہبی، جدہ کراچی کی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

حکام کے مطابق دھند کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!