اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینشِنہوا نیوز | چین کے سنکیانگ کے پیچیدہ پہاڑی سلسلوں میں دنیا...

شِنہوا نیوز | چین کے سنکیانگ کے پیچیدہ پہاڑی سلسلوں میں دنیا کی سب سے طویل ترین ایکسپریس وے سرنگ کی تعمیر مکمل

شِنہوا نیوز | چین کے سنکیانگ کے  پیچیدہ پہاڑی سلسلوں میں دنیا کی سب سے طویل ترین ایکسپریس وے سرنگ کی تعمیر مکمل

جھلکیاں:

چین کے سنکیانگ کے پہاڑی سلسلوں میں دنیا کی طویل ترین ایکسپریس وے سرنگ کی تعمیر کا کام مکمل ہو گیاہے۔ آئیے اس کی تفصیل اس ویڈیو میں جانتے ہیں۔

تفصیلی خبر:

چین کے شمال مغربی علاقے سنکیانگ کے برف پوش پہاڑوں میں دنیا کی سب سے طویل ترین ایکسپریس وے سرنگ ’تھیان شان شینگلی ٹنل‘ کی تعمیر کا کام  پیر کی صبح مکمل کر لیا گیا۔ یہ سرنگ چین کی بنیادی سہولیات کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل کو ظاہر کرتی ہے۔

سٹینڈ اپ (انگریزی): ژاؤ سانگ، نمائندہ شِنہوا

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

دنیا کی سب سے طویل ترین ایکسپریس وے سرنگ تھییان شان شنگلی ٹنل کی تعمیر کا کام پیر کی صبح مکمل کر لیا گیا ہے۔   چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے میں برف پوش پہاڑوں میں بنائی گئی یہ سرنگ چین کی بنیادی سہولیات کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!