اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کی میانمار میں ٹیلی کام فراڈ کے بڑے گروہوں کے ارکان...

چین کی میانمار میں ٹیلی کام فراڈ کے بڑے گروہوں کے ارکان کے خلاف قانونی چارہ جوئی

چین کے پولیس افسران میانمار کی جانب سے حوالے کئے گئے ٹیلی کام فراڈ میں ملوث 6 مرکزی ملزمان کو چارٹر طیارے کے ذریعے لارہے ہیں- (شِنہوا)

ہانگ ژو(شِنہوا)چین میں شمالی میانمار سے تعلق رکھنے والے بڑے جرائم پیشہ گروہوں کے کل 39 ارکان کے خلاف پیر کے روز ٹیلی کام فراڈ اور شہریوں کو متاثر کرنے والے دیگر جرائم کے الزام میں قانونی چارہ جوئی کاآغاز کرلیا گیا ہے۔

مگ مائین شاؤنت فائین اور ما تھیری ماؤنگ سمیت ملزمان پر دھوکہ دہی، دانستہ قتل، ایزارسانی ، غیر قانونی حراست، جوا، منشیات سمگلنگ اور جسم فروشی کے الزامات ہیں۔

یہ مقدمہ چین کے مشرقی صوبے ژی جیانگ کے ساحلی شہر وین ژو کی ایک مقامی عدالت میں دائر کیا گیا تھا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!