یہ شِنہوا نیوز ہے۔
چین کے انسان بردار خلائی ادارےنے جمعرات کے روز پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ دو پاکستانی خلا باز چینی خلا بازوں کے ساتھ تربیت حاصل کریں گے۔ان میں سے ایک خلا باز کو مختصر دورانیے کے خلائی مشن میں بطور پے لوڈ اسپیشلسٹ شامل کیا جائے گا۔




