جمعرات, اکتوبر 30, 2025
تازہ ترینچین کا 2030 تک چاند پر انسانی مشن اتارنے کا فیصلہ، آزمائشی...

چین کا 2030 تک چاند پر انسانی مشن اتارنے کا فیصلہ، آزمائشی منصوبوں کی تفصیلات جاری

چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے وین چھانگ خلائی جہاز لانچ سنٹر پر لانگ مارچ-10 کیریئر راکٹ کا سٹیٹک فائر ٹیسٹ کیا جا رہا ہے-(شِنہوا)

جیو چھوان(شِنہوا)چین 2030 سے قبل اپنے خلا نوردوں کو چاند پر اتارنے کے ہدف پر مضبوطی سے کاربند ہے اور اپنے پرعزم انسان بردار قمری مشن کے لئے ترقی اور جانچ کے مصروف شیڈول کا خاکہ پیش کیا ہے۔

چین کے انسان بردار خلائی ادارے (سی ایم ایس اے) نے بتایا کہ آنے والے اہم تجربات میں "لان یوئے” قمری لینڈر کے لئے جامع مربوط ٹیسٹ، "مینگ ژو” انسان بردار خلائی جہاز کے لئے حرارتی اور زیادہ سے زیادہ متحرک دباؤ کے دوران بچاؤ کے تجربات اور "لانگ مارچ-10 کیریئر” راکٹ کے لئے کم بلندی کی حامل پرواز اور ٹیکنالوجی کی تصدیقی پروازیں شامل ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!