اتوار, جولائی 27, 2025
شِنہوا پاکستان سروسشِنہوا نیوز | چینی حکومت ،امریکی حکومت کی جانب سے چین مخالف...

شِنہوا نیوز | چینی حکومت ،امریکی حکومت کی جانب سے چین مخالف سرمایہ کاری کے حوالے سے پابندیوں کی مذمت کرتا ہے: ترجمان

ہیڈ لائن:

شِنہوا نیوز | چینی حکومت ،امریکی حکومت کی جانب سے چین مخالف سرمایہ کاری کے حوالے سے  پابندیوں  کی مذمت کرتا ہے: ترجمان

جھلکیاں:

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لِن جیان نے منگل کے روز ایک بیان میں  بتایا ہے کہ امریکی   حکومت کی جانب سے اپنے باشندوں اور کمپنیوں پرچین میں سرمایہ کاری کرنے کے حوالے سے  حالیہ پابندی کے اصول کی مذمت اور مخالفت کرتا ہے، یہ پابندیاں  چین کو نشانہ بنانے کے لئے لاگو کی گئی ہیں۔

تفصیلی خبر:

یہ شِن ہوا نیوز ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لِن جیان نے منگل کے روز امریکی حکومت کی جانب سے چین کو نشانہ بناتے ہوئے اپنے باشندوں اور کمپنیوں پرچین میں سرمایہ کاری کرنے کے حوالے سے  حالیہ پابندیوں کے اصول کی مذمت اور مخالفت کی ہے۔

لِن نے روزانہ  کی  بریفنگ کے دوران ایک  صحافی کے سوال کے جواب میں مذمتی بیان دیا۔

سوال میں ان اطلاعات پر ردعمل  پوچھا گیا تھا جن کے مطابق، بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے چین میں امریکی افراد اور کمپنیوں کے ذریعے جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں، جیسے سیمی کنڈکٹر، کوانٹم کمپیوٹنگ اور اے آئی، میں سرمایہ کاری پر پابندیوں کو حتمی شکل دی ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!