ہیڈ لائن: اہرام مصر کے سامنےبین الاقوامی آرٹ نمائش کا انعقاد
جھلکیاں:
مصری علاقہ گیزا کے اہرام کے خوبصورت مقام پر "اب ہمیشہ کے لئے” کے عنوان سے بین الاقوامی آرٹ نمائش کا انعقاد۔
نمائش کے اس چوتھے ایڈیشن میں مختلف ممالک سے فنکاروں کے 12 فن پارے پیش کئے گئے۔
شاٹ لسٹ:
1- نمائش کے مختلف مناظر
تفصیلی خبر:
بین الاقوامی آرٹ نمائش بعنوان "اب ہمیشہ کے لئے” کا چوتھا ایڈیشن جمعرات کے روزمصر ی علاقہ گیزا کے اہرام کے خوبصورت مقام پر شروع ہوگیا ہے،
اس عالمی نمائش میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کے 12 فن پارے پیش کئے گئے۔
کھلی فضا کی یہ نمائش جدید فن کو اہرام کی قدیم تاریخ اورثقافتی ورثے کے ساتھ ملا دیتی ہے۔
یہ بین الاقوامی آرٹ نمائش 16 نومبر کو اختتام پذیر ہوگی۔
قاہرہ سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link