اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانسلمان اکرم راجہ کا آئینی بینچ پر اعتراض کے باوجود پیش ہونے...

سلمان اکرم راجہ کا آئینی بینچ پر اعتراض کے باوجود پیش ہونے کا اعلان

 پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے آئینی بینچ پر اعتراض کرتے ہوئے سامنے پیش ہونے کا بھی اعلان کردیا۔ ایک بیان میں سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ججز کی تعداد 17سے 21کریں یا 24ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں 26ویں آئینی ترمیم اور آئینی بینچ پر اعتراض ہیں،اسے درست نہیں سمجھتے،چیلنج کریں گے۔انہوں نے آئینی بینچ کے سامنے پیش ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس کا یہ مطلب نہیں کہ اپنے مقدمات لڑنا چھوڑ دیں جو عدالت میسر ہے اس کے سامنے جائیں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!