اتوار, اکتوبر 5, 2025
پاکستانلاہور، پولیس مقابلہ، 2 زیر حراست ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور، پولیس مقابلہ، 2 زیر حراست ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور ڈیفنس فیکٹری ایریا میں مبینہ مقابلے کے دوران 2زیر حراست ملزمان ہلاک ہوگئے۔

سی سی ڈی حکام کے مطابق ڈکیتی، راہزنی و دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث ملزمان کو ریکوری کیلئے لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں ان کے ساتھیوں نے فائرنگ کردی ، پولیس کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی گئی ، اس دوران دونوں ملزمان نفیس اور سلمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے جن کی نعشیں پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!