اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین نے 1921 سے 1949 تک سی پی سی کی تقاریب کی...

چین نے 1921 سے 1949 تک سی پی سی کی تقاریب کی تاریخ شائع کر دی

بیجنگ: نئے جمہوری انقلاب (1921-1949) کے دوران کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کے اہم واقعات و تقاریب کی تفصیلات پر مشتمل ایک تاریخ شائع کر دی گئی ہے جو چین  بھر میں دستیاب ہے۔

29 جلدوں پر مشتمل یہ تفصیلات یکم اکتوبر کو عوامی جمہوریہ چین (پی آر سی) کے قیام کی 75 ویں سالگرہ سے قبل جاری  کی گئیں۔

اس کتاب میں سیاست، فوجی امور، معیشت، ثقافت، معاشرے، خارجہ تعلقات اور پارٹی سازی جیسے شعبوں میں اہم سرگرمیوں کا احاطہ کیا گیا ہے، جس میں سی پی سی کے 1921 میں قیام سے لے کر 1949 میں پی آر سی کے قیام تک کے سفر کو دستاویزی شکل دی گئی ہے

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!