اتوار, اگست 31, 2025
انٹرنیشنلغزہ پر اسرائیلی بربریت جاری، امداد کے منتظر 4 فلسطینیوں سمیت مزید...

غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری، امداد کے منتظر 4 فلسطینیوں سمیت مزید 35 شہید

غزہ: غزہ پر جاری اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں مزید 35فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہفتے کی صبح غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں امداد کے منتظر 4 فلسطینیوں سمیت 35 افراد شہید ہوگئے۔

وزارت صحت غزہ کے مطابق اسرائیلی کی جانب سے 7 اکتوبر 2023 سے جاری حملوں کے نتیجے میں اب تک 63 ہزار سے زائد شہید اور 1 لاکھ 59 ہزار 490 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!