اتوار, اگست 31, 2025
پاکستانسیلاب کا خدشہ بلوچستان میں کیمپ آفس قائم کر دیا

سیلاب کا خدشہ بلوچستان میں کیمپ آفس قائم کر دیا

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے دریائے سندھ میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر نصیر آباد میں کیمپ آفس قائم کردیا۔

میڈیا سے گفتگو میں وزیر آبپاشی بلوچستان صادق عمرانی نے کہا کہ2ستمبر کو سیلاب دریائے سندھ سے بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جس سے جعفرآباد، روجھان، اوستہ محمد، صحبت پور کے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سندھ حکومت کے ساتھ رابطے میں ہیں ،صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے،ممکنہ سیلاب کے پیش نظر کیمپ آفس نصیرآباد میں قائم کرلیا گیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!