جمعرات, جولائی 31, 2025
تازہ ترینچینی فوج کےہوانگ یان ڈاؤ میں جنگی تیاریوں کے سلسلےمیں گشت

چینی فوج کےہوانگ یان ڈاؤ میں جنگی تیاریوں کے سلسلےمیں گشت

چینی کوسٹ گارڈ  چین کے ہوانگ یان ڈاؤ اور اس سے ملحقہ پانیوں میں  قانون کے نفاذ کی  گشت کر رہے ہیں۔(شِںہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چینی فوج نے چین کے ہواںگ یان ڈاؤ اور اس سے ملحقہ پانیوں اور فضائی حدود میں جنگی تیاریوں کے سلسلے میں گشت کئے ہیں۔

چینی پیپلز لبریشن آرمی کے جنوبی تھیٹر کمانڈ نے کہا ہے کہ جولائی سے اس کے دستوں نے بحری اور فضائی افواج کو منظم کر کے ان علاقوں میں گشت اور نگرانی کو مسلسل مضبوط بنایا ہے تاکہ سمندری حدود اور فضائی حدود پر کنٹرول اور نظم و نسق کو مزید موثر بنایا جا سکے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد چین کی خودمختاری اور سلامتی کا بھرپور دفاع کرنا اور جنوبی بحیرہ چین کے خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھناہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!