چین ترقی پذیر ممالک کو تکنیکی ترقی، سماجی اور مالی امداد اور قرضوں کی سہولت دینے والا ایک معروف ملک بن چکا ہے۔ ایک ترک سکالر نے چین کی مشترکہ ترقی کے حصول کے لیے کاوشوں پر مُثبت گفتگو کی ہے۔