اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلگیارہ منٹ میں خلا کا سفر، ایک اور خلائی مشن کامیابی سے...

گیارہ منٹ میں خلا کا سفر، ایک اور خلائی مشن کامیابی سے مکمل

 جیف بیزوس کی کمپنی بلیو اوریجن نے ایک اور خلائی مشن کامیابی سے مکمل کر لیا۔

بلیو اوریجن کا خلائی راکٹ 6 مسافروں کو لے کر ٹیکساس سے روانہ ہوا۔ 11 منٹ کے اندر راکٹ زمین سے 100 کلومیٹر کی بلندی تک گیا۔ مسافرچند لمحوں کیلئے بے وزنی کی کیفیت میں رہے۔ اور واپسی کا سفر شروع ہوا۔

خلائی راکٹ مشن مکمل کرنے کے بعد واپس لانچنگ پیڈ پر اتر گیا جبکہ مسافروں کا خلائی کیپسول پیراشوٹ کی مدد سے کچھ دور ایک میدان میں لینڈ کیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!