اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلیورینیم کی افزودگی ہر حال میں جاری رہے گی، ایران

یورینیم کی افزودگی ہر حال میں جاری رہے گی، ایران

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ہم امریکہ سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، مگر موجودہ حالات اس کی اجازت نہیں دیتے ،گر امریکی ہم پر اپنی شرائط مسلط کرنا چاہتے ہیں تو ان سے مذاکرات ممکن نہیں ہوں گے،یورینیم کی افزودگی ہر حال میں جاری رہے گی ۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں امیر سعید ایروانی نے واضح کیا کہ ایران کی جانب سے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر رافیل گروسی کو کسی قسم کا کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت ایجنسی کے معائنہ کار ایرانی جوہری تنصیبات تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!