مینیجنگ ڈائریکٹر ٹورازم آسٹریلیا فلیپا ہیریسن نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ چین مستقبل قریب میں آسٹریلیا کی بین الاقوامی سیاحت کی صنعت میں پھر سرفہرست مقام حاصل کر لے گا۔