اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ تریناسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں 22 نئی بستیاں تعمیر کرنے کا...

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں 22 نئی بستیاں تعمیر کرنے کا اعلان

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

اسرائیل نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں 22 نئی بستیاں تعمیر کرے گا۔ حکام نے اس اقدام کو فلسطینی علاقے میں اسرائیلی موجودگی کے "تزویراتی پھیلاؤ” کا حصہ قرار دیا ہے۔

دوسری جانب اسرائیل کے وزیرِ دفاع نے سیکیورٹی کابینہ سے اس منصوبے کی منظوری کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے اسے ایک تاریخی فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے مغربی کنارے پر اسرائیلی گرفت مزید مضبوط ہو گی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!