اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین اور جاپان کے درمیان جاپانی آبی مصنوعات کے حوالے سے بات...

چین اور جاپان کے درمیان جاپانی آبی مصنوعات کے حوالے سے بات چیت میں ٹھوس پیشرفت

چین اور جاپان کے درمیان جاپان کی آبی مصنوعات کے متعلق بات چیت میں ٹھوس پیشرفت ہوئی ہے-(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا) چین اور جاپان نے بیجنگ میں جاپانی آبی مصنوعات کی حفاظت کے حوالے سے تکنیکی مذاکرات کا نیا دور منعقد کیا جس میں فریقین نے "ٹھوس پیشرفت” حاصل کی ہے۔

جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے مطابق جاپان کی درخواست پر شروع کئے گئے مذاکرات رواں سال ہونے والے تکنیکی تبادلوں کے سلسلے کا تازہ ترین اقدام ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!