پیر, جولائی 28, 2025
تازہ ترینشِنہوا نیوز | شین ژو۔ 19 کے خلائی کیپسول کی بحفاظت زمین...

شِنہوا نیوز | شین ژو۔ 19 کے خلائی کیپسول کی بحفاظت زمین پر واپسی، تمام خلاباز خیریت سے ہیں

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

چین کے شمالی اندرونی منگولیا خودمختار علاقے میں بدھ کے روز ڈونگ فینگ لینڈنگ سائٹ پر شین ژو۔ 19 عملہ بردار خلائی جہاز کا کیپسول زمین پر واپس پہنچ گیا ہے۔ اس میں خلاباز کائی شوزے، سونگ لِنگ ڈونگ اور وانگ ہاؤزے سوار تھے۔

چین کے انسان بردار خلائی ادارے کے مطابق تینوں خلاباز مکمل طور پر صحت مند ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!