چین، شمال مشرقی صوبہ لیاؤ ننگ کے شہر آن شان کے دیہات ٹانگ گینگ ژی میں واقع فیکٹری میں مزدور چینی گوبھی اچار کی مصنوعات کو منتقل کررہا ہے۔ (شِنہوا)
بیجنگ (شِنہوا) چین نے کام کی جگہ پر حفاظت کے جائزے اور معائنے کو معیاری بنانے کے لئے متعدد اقدامات کا اعلان کردیا ہے۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل کے عمومی دفاتر سے جاری کردہ ان اقدامات میں کہا گیا ہے کہ ریاستی کونسل کا ورک سیفٹی کمیشن کام کی جگہ پر حفاظت کےجائزے اور معائنے کا کام کرے گا۔
کام کی جگہ پر حفاظت کا معائنہ بنیادی طور پر بات چیت اور تفتیش، عوامی شکایات کے ازالے، مقامات کے اعلانیہ اور غیر اعلانیہ دوروں، اہم مواد کے جائزے، انٹرویوز ، مشاورت اور ماہرانہ رہنمائی کی خدمات کے ذریعے کیا جائےگا۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link