اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینشِنہوا نیوز | چین میں مثالی خدمات پر ٹریڈ یونینز کے کارکنوں...

شِنہوا نیوز | چین میں مثالی خدمات پر ٹریڈ یونینز کے کارکنوں اور نمایاں شخصیات کو اعزازات سے نوازا گیا

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

چین نے پیر کے روز آل چائنہ فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز کے قیام کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر قومی سطح کے مثالی کارکنوں اور نمایاں شخصیات کو ان کی خدمات کے اعتراف میں اعزازات سے نوازا ہے۔

مجموعی طور پر 1670 افراد کو قومی سطح کے مثالی کارکن قرار دیا گیا ہے جبکہ 756 افراد کو نمایاں شخصیات کے طور پر تسلیم کیا گیاہے۔

رواں برس منعقد ہونے والی یہ تقریب اپنی نوعیت کی 17ویں سالانہ تقریب تھی۔ تقریب کا مقصد نئے دور میں کارکنوں کی وطن سے محبت اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!