جمعہ, جنوری 30, 2026
پاکستانسوئی سدرن کا صنعتوں و سی این جی سیکٹر کیلئے 48گھنٹے کی...

سوئی سدرن کا صنعتوں و سی این جی سیکٹر کیلئے 48گھنٹے کی گیس بندش کا اعلان

سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کیلئے 48گھنٹے کی گیس بندش کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی نے کہا ہے کہ کیپٹیو پاور پلانٹس سمیت صنعتی صارفین اور آر ایل این جی پر چلنے والے سمیت تمام سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کی جائیگی۔

ترجمان کے مطابق صنعتی صارفین اور اور تمام سی این جی سٹیشنز کو 31جنوری بروز ہفتہ صبح 8بجے سے 02 فروری بروز پیر صبح 8 بجے تک 48گھنٹے کیلئے گیس کی فراہمی منقطع رہے گی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!