جمعہ, جنوری 30, 2026
پاکستانسابق وزیراعلیٰ پختونخوا پرویز خٹک ٹریفک حادثے میں زخمی، ہسپتال میں زیر...

سابق وزیراعلیٰ پختونخوا پرویز خٹک ٹریفک حادثے میں زخمی، ہسپتال میں زیر علاج

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے چیئرمین اور خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں۔

خاندانی ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا جس میں وہ زخمی ہوگئے ہیں، ان کو فوری طور پر اسلام آباد منبتقل کیا گیا جہاں ہسپتال میں انکا علاج جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ 2 روز قبل موٹر وے پر پیش آیا تھا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!