جمعہ, جنوری 30, 2026
انٹرٹینمنٹشدید ذہنی بے چینی کی وجہ سے 2018 میں اداکاری سے وقفہ...

شدید ذہنی بے چینی کی وجہ سے 2018 میں اداکاری سے وقفہ لیا، شروتی ہاسن

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شروتی ہاسن نے کہا ہے کہ میں نے شدید ذہنی بے چینی کی وجہ سے 2018میں اداکاری سے وقفہ لیا تھا، ہمیشہ ہاسن کے گھرانے میں اپنی بہت سی دلچسپیوں کی پیروی کرنے کی ترغیب دی گئی تھی، والدین نے کبھی بھی اس تخیل کو محدود نہیں کیا ہے، اداکارہ نے وقفہ لینے کے بارے میں بھی واضح طور پر بات کی اور بتایا کہ برسوں سے ذہنی بے چینی سے نمٹنے میں کس طرح مدد کی۔

صحافی کے فلموں میں گلوکاری، موسیقی بنانے لکھنے اور اداکاری کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں اداکارہ نے والدین کو کریڈٹ دیتے ہوئے کہا کہ میں والدین کیساتھ پلی بڑھی ہوں جو فن کی زبان میں بہت کثیر ہیں، والدین کی جانب سے مجھے اتنی ہی چیزوں کی اجازت دی گئی جتنی مجھے ہونا چاہئے، میں ان چیزوں پر توجہ دیتی ہوں جو میری ترجیح ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!