ایف بی آر نے چینی کی پیداوار کی الیکٹرانک نگرانی لازمی قرار دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
جاری اعلامئے کے مطابق شوگر ملز کیلئے جدید جی پی یو سسٹم کی تنصیب لازمی قرار دی گئی ہے، شوگر ملز بغیر مانیٹرنگ پیداوار نہیں نکال سکیں گی۔
ایف بی آر نے تمام شوگر ملز کو کرشنگ سیزن سے قبل مانیٹرنگ آلات نصب کرنے کی ہدایت کی ہے، پیداوار کی نگرانی کیلئے ویڈیو اینالیٹکس سسٹم نافذ کئے جائینگے ۔




