چین ، شمال مغربی صوبے شانشی کے شہر شی آن میں شانشی انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ او ای آئی سی ٹیکنالوجیز کمپنی لمیٹڈ میں ایک محقق ویفر مصنوعات کی نمائش کررہا ہے۔ (شِںہوا)
بیجنگ (شِنہوا) چین کے وسیع اور وسائل سے مالا مال مغربی خطے کی ترقی میں پیشرفت کےلئے گزشتہ برسوں کے دوران متعدد اصلاحات کی گئیں۔ان میں ابھرتی صنعتوں کی حوصلہ افزائی ، صنعتی تبدیلی اور بہتری کے لئے خطے کے مخصوص حالات پر توجہ مرکوز کی گئی۔



