اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانمانسہرہ،سڑک پھسلن سے بس الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی

مانسہرہ،سڑک پھسلن سے بس الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی

مانسہرہ (انٹرنیوز) مانسہرہ میں بس الٹنے سے 5 افراد جاں بحق،4 زخمی ہوگئے۔ خیبرپختونخوا کے شہر مانسہرہ میں گلگت سے راولپنڈی آنیوالی مسافر بس سڑک پر پھسلن کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور 4زخمی ہوگئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو و پولیس حکام موقع پر پہنچ گئے اور جاں بحق و زخمیوں کو کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کردیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!