اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانپنجگور، ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور افراد پر فائرنگ، 5جاں بحق،2زخمی

پنجگور، ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور افراد پر فائرنگ، 5جاں بحق،2زخمی

پنجگور کے علاقے پروم میں ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور 5 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کے مطابق پنجگورکے علاقے پروم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈیم کی دیکھ بھال پرمامور5 افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ جاں بحق افراد کی میتیں اور زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ترجمان کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی گئیں ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!