چین کا تبت دنیا میں بھرپور حیاتیاتی تنوع کے حامل خطوں میں سے ایک ہے۔ حالیہ برسوں میں اس خطے نے ماحولیاتی اور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
چینی تبت میں حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے ثمرات حاصل ہو رہے ہیں