اپنے 60 برسوں پر محیط کیریئر کے دوران 85 سالہ یانگ وونینگ اب تک 31 جرمن ادبی شاہکاروں کا چینی زبان میں ترجمہ کر چکے ہیں۔ ان کا "گرمز کی طلسماتی داستانیں” کے ترجمہ کو کئی نسلوں سے چینی قارئین میں مقبولیت حاصل رہی ہے۔ ان کی کہانی جاننے کے لیے کلک کیجیے۔
جرمنی کے ادبی شاہکاروں کے ساتھ طویل رفاقت رکھنے والا چینی مترجم