جمعہ, اگست 29, 2025
تازہ ترینسہ فریقی سیریز ایشیا کپ کی تیاریوں کا بہترین موقع ثابت ہوگی،...

سہ فریقی سیریز ایشیا کپ کی تیاریوں کا بہترین موقع ثابت ہوگی، کپتان سلمان علی آغا

شارجہ: قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ سہ فریقی سیریز ایشیا کپ کی تیاریوں کا بہترین موقع ثابت ہوگی۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹیم کی قیادت میرے لیے اعزاز کے ساتھ بڑی ذمہ داری بھی ہے، کوشش ہوگی کہ ٹیم کی اچھی کارکردگی کو برقرار رکھا جائے۔

جمعہ کو میچ سے قبل کپتان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ افغانستان کے خلاف میچ میں بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!